Friday, July 30, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایف اے کپ فٹ بال 2016ءکا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایف اے کپ فٹ بال 2016ءکا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
May 22, 2016
لندن (ویب ڈیسک) انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے کرسٹل پیلس کو شکست دے کر ایف اے کپ فٹ بال دوہزار سولہ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے کپ کا فائنل ویمبلے گراونڈ پر کھیلا گیا جس میں مانچسٹر یونائٹڈ اور کرسٹل پیلس مدمقابل تھے۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں میں میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد فیصلے کیلئے اضافی وقت دیا گیا جس کے پہلے ہاف میں بھی کوئی گول نہیں ہو سکا اور فیصلہ کھیل کے چوتھے راو¿نڈ میں ہوا۔ فیصلہ کن گول کرنے پر جیسی لینگارڈمین آف دی میچ قرار پائے۔