Wednesday, October 5, 2022

مانچسٹر میں حقیقی آئرن مین کی اڑان پر عوام حیران

مانچسٹر میں حقیقی آئرن مین کی اڑان پر عوام حیران

مانچسٹر ( 92 نیوز ) برطانوی شہر مانچسٹر میں ایرو ناٹیکل انجینئر رچرڈ برائوننگ نے آئرن مین کی طرح پرواز کرکے سب کو حیران کردیا۔
یہ kit بنانے پر اسکے 40 ہزار پائونڈ خرچ ہوئے۔ رچرڈ نے گزشتہ برس بھی ہیومن باڈی کنٹرولڈ کٹ کی مدد سے 32 میل فی گھنٹیہ کی رفتار سے پرواز کرکے عالمی ریکارڈ بنایا تھا ۔