Wednesday, February 1, 2023

مانسہرہ میں پاکستان زندہ باد ریلی،عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

مانسہرہ میں پاکستان زندہ باد ریلی،عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
مانسہرہ ( 92 نیوز) مانسہرہ میں پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی ، ریلی میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ۔ ریلی کے شرکا نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی جب کہ سیکڑوں گاڑیوں کو بھی پاکستانی پرچموں سے سجا یا گیا۔ ریلی کے باعث شاہراہ ریشم ملی نغموں کی دھنوں سے گونج اٹھی۔