Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مانسہرہ : سیاحوں کی گاڑیوں دریائےکنہار میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

مانسہرہ : سیاحوں کی گاڑیوں دریائےکنہار میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
July 14, 2017

مانسہرہ (92نیوز)مانسہرہ کے قریب کاغان مانڈری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہارمیں گرگئی ۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک کو زندہ نکال لیا گیا ہے،گاڑی میں چھ سیاح سوار تھےجن کا تعلق ضلع نارووال سے ہے۔