مانسہرہ : دریائےکنہار پر پل گرنے سے ناران روڈ بند ہوگیا
مانسہرہ(92نیوز)مانسہرہ میں دریائے کنہار پر پل گرنے سےناران روڈ بند ہو گیا،بابو سر ٹاپ ،چلاس ،گلگت جانے والے سیاح پھنس گئے ۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بابو سر ٹاپ ،چلاس ،گلگت جانے والے مسافر قراقرم ہائی وے استعمال کریں۔