Monday, September 26, 2022

  مانسہرہ : جبوڑی میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ

   مانسہرہ : جبوڑی میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ
مانسہرہ(92نیوز)مانسہرہ کے علاقہ جبوڑی میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ ہوا  جبکہ علاقہ بھر میں  دھماکہ کی آواز سنی گئی ۔ قریبی مسجد کی دیوار دھماکہ سے منہدم ہو گئی ۔ علاقہ بھر میں خوف و ہراس پولیس کی دوڑیں لگ گئیں جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔