Saturday, July 27, 2024

مالدیپ ،وادہوو میں سمندری نیلی روشنی سیاحوں کی توجہ کا مرکز

مالدیپ ،وادہوو میں سمندری نیلی روشنی سیاحوں کی توجہ کا مرکز
February 3, 2018

میل ( 92 نیوز ) مالدیپ  کے جزیرے وادہوو میں سمندری نیلی روشنی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے ۔رات کی تاریکی میں ساحل سمندر کا نظارہ انتہائی سحرانگیز ہوتا ہے  ، ایسے میں اگر پانی سے نیلی روشنیاں پھوٹنے لگیں تو دیکھنے والا دنگ ہی رہ جاتا ہے۔

جزیرے کے ساحل پر چمکدار الجی کا انبار لگا ہوا ہے ، پانی کی موج کے ساتھ نیلی روشنی الجی دکھنے میں جتنی خوبصورت ہے اُتنی ہی سمندری حیات  اور  ماہی گیروں کیلئے  خطرناک بھی ہے۔