Tuesday, September 27, 2022

مارچ سے پہلے حکمرانوں کو کک مارچ ہو جائے گا ، شیخ رشید

مارچ سے پہلے حکمرانوں کو کک مارچ ہو جائے گا ، شیخ رشید

اسلام آباد ( 92 نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مارچ سے پہلے حکمرانوں کو کک مارچ ہو جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے سچ بولنا شوع کر دیا ہے ، حکومت اس وقت ایل پی آر پر چل رہی ہے ۔ ملک کی معاشی حالت بد ترین ہے ۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ معیشت کی حالت بد ترین ہے حکمران قوم پر رحم کریں ۔