Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لیہ : گھریلو تنازع پر چچازاد بھائی نے خاتون کا ناک اور ہونٹ کاٹ دیئے

لیہ : گھریلو تنازع پر چچازاد بھائی نے خاتون کا ناک اور ہونٹ کاٹ دیئے
August 2, 2016
لیہ (92نیوز)لیہ  میں حوا کی ایک اور بیٹی پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے گئے ہیں۔ لیہ کے علاقے چوبارہ میں گھریلو تنازع پر چچا زاد بھائی نے خاتون کے ناک اور،ہونٹ کاٹ دیئے۔ زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ  پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔