Saturday, July 27, 2024

لیہ : زہریلی مٹھائی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی ،تعداد 33ہوگئی

لیہ : زہریلی مٹھائی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی ،تعداد 33ہوگئی
May 1, 2016
لیہ(92نیوز)لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانےسےہلاکتوں کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتوں کا سلسلہ ابھی تک تھم نہ سکا ۔ پینتیس سال کااشرف لاہورکے جناح اسپتال میں دم توڑ گیا ہے ۔ واضح رہے کہ زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق افرادکی تعداد تینتیس ہوگئی۔