Monday, October 3, 2022

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اسلام آباد ڈی چوک میں دھرنے کا دوسرا روز

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اسلام آباد ڈی چوک میں دھرنے کا دوسرا روز

اسلام آباد ( 92 نیوز) لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اسلام آباد ڈی چوک میں دھرنا دوسرے روز میں داخل ہو گیا ،  مظاہرین نے رات کھلے آسمان تلے گزاری۔

مظاہرین اور حکومتی کمیٹی  میں  مذاکرات کا پہلا دور ناکام رہا ۔  وزارت صحت حکام کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مطالبات صوبوں کی ذمہ داری ہے۔