لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے والا ملزم چار سال سے آبائی علاقے لیہ نہیں گیا

لاہور(92نیوز)لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کے حوالے سے مزید اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ۔
عبدالوہاب 4 سال سے آبائی علاقے لیہ نہیں گیا،2009 میں لڑکی کو بھی اغوا کیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہور میں لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کے حوالے سے مزید اہم انکشافات سامنے آئےہیں ۔
عبدالوہاب چار سال سے آبائی علاقے لیہ میں نہیں گیا دو ہزار نو میں لڑکی کو اغوا کر کے شادی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔