Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لیچی بھی شہریوں کی پہنچ سے دور

لیچی بھی شہریوں کی پہنچ سے دور
July 1, 2017

لاہور(92نیوز)قدرت کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت  لیچی بھی ہے جس کی دستیابی کادورانیہ بہت کم ہے، منفرد ذائقہ رکھنے والا یہ پھل شہری پسند تو کرتے ہیں مگرمہنگا ہونے کی شکایت بھی کرتے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق آدھا سرخ  آدھا سبز منفرد ذائقہ رکھنے والا پھل لیچی موسمی پھلوں میں سے ایک ہے، شہری لیچی کو بے حد پسند کرتے ہیں کہتے ہیں کہ الیچی پسند تو بہت ہے مگرمہنگائی کے دور میں خریدنا مشکل ہے ۔

 سڑک کنارے الیچی بیچنے والے خوانچہ فروش کہتے ہیں یہ پھل چار سے پانچ ہفتوں کے لیے آتا ہے اس وقت  پہاڑی علاقوں سےلائی گئی الیچی فروخت کررہے ہیں۔