Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لینڈنگ کے وقت طیارے میں تکنیکی خرابی ہوئی، غلام سرور خان

لینڈنگ کے وقت طیارے میں تکنیکی خرابی ہوئی، غلام سرور خان
May 22, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے لینڈنگ کے وقت طیارے میں تکنیکی خرابی ہوئی، طیارے میں 85 مسافر تھے جو تمام کے تمام جاں بحق ہو گئے۔ وفاقی وزیر برائے ہوا بازی نے ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹیگیشن بورڈ کو طیارہ کریش کی فوری انکوائری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ماڈل کالونی کے کچھ رہائشی بھی حادثے میں جاں ہوئے۔