Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
December 11, 2016

 

راولپنڈی(92نیوز) لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی تعین کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی و تقرریاں کردی گئیں ہیں ۔ سابق کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی تعین کردیا گیا ہے ۔ جبکہ ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر کو ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔