Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کور کمانڈر ٹین کور تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کور کمانڈر ٹین کور تعینات
December 9, 2016

 راولپنڈی(92نیوز)پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے جاری ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے ابھی تک جاری ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق  لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو کور کمانڈر ٹین کور تعینات کیا گیا ہے ۔

 لیفٹیننٹ جنرل ظفر اقبال کی جی ایچ کیو میں ڈی جی جوائنٹ سٹاف کے عہدے پر تقرری کی گئی ہے تو دوسری طرف لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارکو کور کمانڈر ٹو کور تعینات کر دیا گیا ہے۔