Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کراچی کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے سپرد کردی

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کراچی کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے سپرد کردی
November 9, 2021 --- ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے کور کراچی کی کمان لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کو سونپ دی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی۔

6 اکتوبر کو لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) تعینات کیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کو کور کمانڈر کراچی تعینات کر دیا گیا۔