Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ کورکمانڈر کراچی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ کورکمانڈر کراچی تعینات
December 7, 2016

 راولپنڈی(92نیوز)پاک فوج میں تقرر اور تبادلےکردیئے گئے ہیں ۔  آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ کو کور کمانڈر کراچی مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ  لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود جی ایچ کیو میں ملٹری سیکرٹری تعینات ہوئے ہیں ۔  لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ پہلے ملٹری سیکرٹری جبکہ لیفٹیننٹ جنرل غیور چیف آف لاجسٹک اسٹاف تعینات تھے۔