Friday, December 2, 2022

لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن سیکرٹری دفاع مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن سیکرٹری دفاع مقرر
اسلام آباد(92نیوز)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ضمیر الحسن کو سیکرٹری دفاع لگا دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم نوازشریف نے ضمیر الحسن کے تقرر کی منظوری دے دی ہے جبکہ  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سیکرٹری دفاع کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن  بھی جاری کردیا ہے۔