Wednesday, December 7, 2022

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ 4 سال کیلئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ 4 سال کیلئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات
 اسلام آباد (92 نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ 4 سال کے لیے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات کر دیئے گئے۔  لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ ، 4 سال ، سی پیک اتھارٹی ، چیئرمین ، تعینات اتھارٹی وزارت منصوبہ بندی کے ماتحت کام کرے گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔