Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لیفٹیننٹ جنرل بپین روات نئے بھارتی آرمی چیف تعنیات

لیفٹیننٹ جنرل بپین روات نئے بھارتی آرمی چیف  تعنیات
December 17, 2016

 

نئی دہلی(ویب ڈٰیسک) لیفٹیننٹ جنرل پبین راوت بھارت کے نئے آرمی چیف مقررہوگئے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل پبین راوت بھارت کے نئے آرمی چیف مقررہوگئےہیں جبکہ ایئرمارشل بی ایس دھنووا بھارت کے نئے ایئرچیف مقرر کئے گئے ہیں ۔