Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لیبیا کا طیارہ ہائی جیک، مالٹا اتارلیا گیا

لیبیا کا طیارہ ہائی جیک، مالٹا اتارلیا گیا
December 23, 2016

 مالٹا(ویب ڈیسک)لیبیا کا طیارہ ہائی جیک کرلیا ہے جبکہ  طیارے کو مالٹا میں اتار لیا گیا ہے۔

 طیارے میں ایک سو اٹھارہ مسافر سوار ہیں جبکہ دو ہائی جیکروں نے طیارے کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہائی جیکروں نے  طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔