Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لیاری کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات دیں گے، ڈی جی رینجرز

لیاری کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات دیں گے، ڈی جی رینجرز
July 28, 2017

 

کراچی (92نیوز)ڈی جی رینجرز سندھ نے کہا ہے کہ لیاری کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات رینجرز دے گی  جبکہ کھلاڑیوں کو رینجرز میں بھرتی بھی کیا جائے گا۔

لیاری کے دورے کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ  لیاری میں کچھ عناصر بچوں کو شدت پسندی کی طرف راغب کر رہے ہیں جرائم کی دنیا میں کسی ایک کا اچھا انجام نہیں ہوا۔