Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ڈی جی 7 دیگرعہدوں پر بھی قابض

لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ڈی جی 7 دیگرعہدوں پر بھی قابض
August 19, 2016
کراچی(92نیوز)انوکھا لاڈلہ ، کھیلن کو مانگے چاند نائنٹی ٹو نیوز نے  محکمہ بلدیات سندھ کے آل راؤنڈر  افسر کا سراغ لگا لیا ہے۔  حکومت سندھ  کا گوہر نایاب عبدالعزیز میمن  لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں تعینات ہے ۔ سپریم کورٹ کے احکامات ایک طرف ہیں  لیکن صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کا منظور نظر ایل ڈی اے  کا ڈی جی عبدالعزیز میمن دیگر سات عہدوں پر  بھی قابض ہے۔