Saturday, July 27, 2024

لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹٰی بیوروکریٹس کی جی حضوری میں مصروف

لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹٰی بیوروکریٹس کی جی حضوری میں مصروف
April 28, 2016
  کراچی(92نیوز)لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی عوام کے بجائے وزرا اور بیوروکریٹس کی خدمت میں مصروف ہے۔ کئی وزرا  اور بیوروکریٹس ایل ڈی اے کی گاڑیوں پرغیرقانونی طور قابض  ہیں۔ نائنٹی ٹو نیوز نے دستاویزی ثبوت حاصل کرلیے  ہیں۔