Wednesday, November 30, 2022

لڑکا لڑکی راضی تو کیا کریگا قاضی، عمران فاروق، ذاتی معاملہ ہے ، شاہی سید

لڑکا لڑکی راضی تو کیا کریگا قاضی، عمران فاروق، ذاتی معاملہ ہے ، شاہی سید

کراچی ( 92 نیوز ) عمران خان کی شادی کی خبروں پر ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور اے این پی کے رہنما شاہی سید نے بھی تبصرہ کیا ہے ۔

فاروق ستار نے کہا کہ  جب لڑکا لڑکی راضی تو کیا کرے گا قاضی ۔

اے این پی کے رہنما شاہی سید نے کہا کہ عمران خان کی شادی ان کا ذاتی معاملہ ہے ۔ ان کی شادی کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں  ۔