لو لیا ونتر کا سلمان خان کو پینڈنٹ اور سونے کی چین کا تحفہ
ممبئی (92 نیوز) بالی ووڈ اداکارہ لو لیا ونتر نے سلمان خان کو صلیب نما پینڈنٹ اور سونے کی چین کا تحفہ دیا ہے ۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کولو لیا ونتر نے ان کی سالگرہ پر تحفہ دیا جسے اداکار سلمان خان نے ٹویٹر پر بھی شیئر کیا۔