Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ معیشت کی بقا ہے، آہستہ آہستہ ترقی کا پہیہ رواں دواں کیا: شہباز شریف

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ معیشت کی بقا ہے، آہستہ آہستہ ترقی کا پہیہ رواں دواں کیا: شہباز شریف
May 16, 2015
لاہور (92نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے آہستہ آہستہ لیکن بہت محنت سے ترقی کا پہیہ رواں دواں کیا ہے، میں چائنہ کا بھی مشکور ہوں جو پاکستان آئے اور ہمارے قدم کو آگے بڑھایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں توانا ئی کے اضافے کےلئے کوشاں ہیں، نوجوان نسل کو تعلیم یافتہ اور صاحب روز گار بنانا ہماری ترجیح ہے، باقاعدہ حکمت عملی اپنائے بغیر پنجاب کو ترقی دینا ممکن نہ تھا۔ انہوں نے کہا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ معیشت کی بقا ہے، نوجوانوں کی شرح اور صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا ہے، نوجوان نسل کی ہنرمندی سے فائدہ نہ اٹھا یا گیا تو حا لات پیچیدہ ہوں گے، نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کےلئے پروگرام شروع کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔