Friday, October 7, 2022

لوٹ مار سے قوم کی جڑیں کھوکھلی کرنیوالے چوہوں کی اکثریت پنجاب میں ہے : نعیم الحق

لوٹ مار سے قوم کی جڑیں کھوکھلی کرنیوالے چوہوں کی اکثریت پنجاب میں ہے : نعیم الحق
اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ وہ چوہے جنہوں نے لوٹ کر قوم کی جڑیں کھوکھلی کیں ان کی اکثریت پنجاب میں ہے۔ وزیراعظم زیرعلاج ہیں اور حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات جاری ہیں۔ سعد رفیق کو آج کے دن کے حوالے سے ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔