Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لودھراں :  پریمی جوڑا قتل

لودھراں :  پریمی جوڑا قتل
August 2, 2016
لودھراں (92نیو)لودھراں میں پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے اپنی بہن اور بہنوئی کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا مریم  نامی خاتون نے کچھ عرصہ پہلے نعمان سے کورٹ میرج کی تھی۔ دونوں  میاں  بیوی   لودھراں کی  بی کالونی میں رہتےتھے۔ مقتولہ مریم کابھائی ثاقب  واردات سےپہلےان کےپاس رہنے آیا۔ اس نےرات کو ان کےکھانے میں نشہ آور گولیاں ملادیں۔جس کےبعدچھریوں سے وار کر کے دونوں کوموت کے گھاٹ اتار دیا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلئے ڈی ایچ کیو منتقل کردیا ہے۔