Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لوآپ اپنے دام میں صیاد آگیا، جھوٹ اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر صحافی مظہر محمود پر فرد جرم

لوآپ اپنے دام میں صیاد آگیا، جھوٹ اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر صحافی مظہر محمود پر فرد جرم
September 29, 2015
لندن(سپورٹس ڈیسک)کہتے ہیں چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نہ جائےیہ مثال صادق آتی ہے برطانوی جریدے نیوز آف دی ورلڈ کے صحافی مظہر محمود پر۔ جی ہاں وہی مظہر محمود جس نے کم و بیش چھے سال قبل تین پاکستانی کھلاڑیوں، سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کو سپاٹ فکسنگ  میں پھنسایا تھا  اب خود بھی قانون کی گرفت میں آ گیا۔ برطانیہ کی عدالت نے مظہر محمود پر جھوٹ بولنے اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر فرد جرم عائد کر دی،مظہر محمود نے پاپ سٹار ٹیولزا کو جعلی بھارتی بزنس مین سمیر خان بن کر بالی ووڈ میں کام دلوانے کا جھانسہ دیا  تھا۔ قبل ازیں مظہر محمود  جعلی شیخ بن کر فٹ بال کلب کی بولی بھی لگا چکا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔