Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لوئر دیر، پولیس موبائل پر بم حملہ، ایلیٹ فورس کے 4 اہلکار زخمی

لوئر دیر، پولیس موبائل پر بم حملہ، ایلیٹ فورس کے 4 اہلکار زخمی
August 15, 2021 --- ویب ڈیسک

لوئر دیر (92 نیوز) لوئر دیر میں پولیس موبائل پر بم حملہ میں ایلیٹ فورس کے 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق موبائل وین کو لوئر دیر کی تحصیل میدان میں نشانہ بنایا گیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔