Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لندن کی سڑکوں پرسعودی پرنس کی سونے سےبنی گاڑیاں رواں دواں

لندن کی سڑکوں پرسعودی پرنس کی سونے سےبنی گاڑیاں رواں دواں
March 31, 2016
 لندن(ویب ڈیسک) لندن کی سڑکوں پرسعودی پرنس کی سونے سےبنی گاڑیاں رواں دواں ہیں جس سے دیگرقیمتی گاڑیوں کی چمک ماند پڑگئی۔ تفصیلات کےمطابق لندن کی سڑکوں پرسعودی پرنس کی سونے سےبنی گاڑیاں رواں دواں ہیں جس سے دیگرقیمتی گاڑیوں کی چمک ماند پڑگئی۔  ان بیش قیمت گاڑیوں میں جدید  ماڈل کی مرسڈیز بھی  ہے جس کی مالیت تین لاکھ ستر ہزار پاؤنڈ سے زیادہ ہے اس کے علاوہ ایک   بینٹلے  کار جس کی قیمت  دو لاکھ   بیس ہزار پاؤنڈ جبکہ ساڑھے تین لاکھ پاؤنڈز سے زیادہ مالیت کی رولز رائس اور اتنی ہی مالیت کی لیمبورگینی  آجکل لندن کی سڑکوں پر گھومتی نظر آتی ہیں۔