Saturday, July 27, 2024

لندن: وزیراعظم نوازشریف کا نجی ہسپتال میں دوبارہ چیک اپ، آپریشن کیے جانے کا امکان: ذرائع

لندن: وزیراعظم نوازشریف کا نجی ہسپتال میں دوبارہ چیک اپ، آپریشن کیے جانے کا امکان: ذرائع
April 15, 2016
لندن (نائنٹی ٹو نیوز) لندن کے نجی ہسپتال کوئین میری اسپتال میں وزیراعظم نوازشریف کا دوبارہ طبی معائنہ کیا گیا اور مختلف ٹیسٹ بھی لیے گئے۔ گزشتہ روز لیے گئے مختلف ٹیسٹوں کی رپورٹوں پر ڈاکٹروں نے بریفنگ بھی دی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کا آپریشن کیے جانے کا امکان ہے۔ اسپتال میں داخل کرنے کے حوالے سے فیصلہ چند گھنٹے میں ہو جائے گا۔