Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لندن: لیگی کارکنوں کوجمائما کے گھر کے باہر احتجاج کی اجازت مل گئی

لندن: لیگی کارکنوں کوجمائما کے گھر کے باہر احتجاج کی اجازت مل گئی
April 12, 2016
لندن(92نیوز)تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے لندن میں جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو احتجاج کی اجازت بھی مل گئی ہے، اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی اُس دن وہاں موجود ہوں گے مسلم لیگ ن کے اہم عہدےداران برطانیہ میں آج اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈابھی لندن میں پریس کانفرنس کا ارادہ رکھتے ہیں۔اس سے پہلے پی ٹی آٗئی نے لندن میں احتجاج کیا تھا۔