لندن ،قومی ٹیم کا ٹاس جیت کر انگلش کاؤنٹی کلب کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
![لندن ،قومی ٹیم کا ٹاس جیت کر انگلش کاؤنٹی کلب کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/pakistan-test-match.jpg)
لندن ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کے سلسلے میں لندن میں موجود ہے ۔
پاکستان کی کرکٹ ٹیم اور انگلش گاؤنٹی کلب کینٹ کے درمیان میچ جاری ہے ۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلش کاؤنٹی کلب کینٹ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔