Friday, February 23, 2024

لندن فلیٹس ریفرنس، نیب کا ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کو بطور گواہ لانے کا فیصلہ

لندن فلیٹس ریفرنس، نیب کا ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کو بطور گواہ لانے کا فیصلہ
April 18, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) لندن فلیٹس ریفرنس میں نیب نے ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کو شریف  فیملی کے خلاف بطور گواہ لانے کا فیصلہ کر لیا۔ ظاہر شاہ نے برطانیہ سے ملنے والی دستاویزات وصول کی،تفتیشی افسر کا بیان بھی قلمبند کرایا جائے گا ۔