Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لندن : شیفرڈ بش کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی

لندن : شیفرڈ بش کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی
August 19, 2016
لندن(92نیوز)سنٹر لندن کے علاقے شیفرڈ بش کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ اس شدید آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کی  اسی گاڑیاں مصروف عمل ہیں آتشزدگی کے باعث لندن میں ٹریفک نظام بھی درہم برہم ہو گیا ہے جبکہ ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز کے مطابق آگ پرقابو پانے کی کوششیں جاری ہیں تاہم ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات سے لاعلمی کا اظہار کیا جارہا جبکہ زخمیوں اور ہلاک شدگان کی کوئی رپورٹ موصول ہوئی ہے ۔