Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لندن : سرفراز مرچنٹ کی عدالت پیشی ، ضبط کی گئی رقم ریلیز کرنے کی استدعا

لندن : سرفراز مرچنٹ کی عدالت پیشی ، ضبط کی گئی رقم ریلیز کرنے کی استدعا
September 21, 2016
لندن(92نیوز)لندن میں منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی کردار سرفراز مرچنَٹ  عدالت میں پیش ہوئے اور  ضبط  کی گئی  رقم ریلیز کرنے کی استدعا کی ۔ لندن میں منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی کردار سرفراز مرچنَٹ  عدالت میں پیش ہوئے اور  ضبط  کی گئی  رقم ریلیز کرنے کی استدعا کی ۔ تفصیلات کےمطابق ایم کیو ایم کے ر ہنما سرفراز مرچنَٹ  لندن کی  ہیمر سمتھ  کورٹ  میں پیش  ہوئے۔ سرفراز مرچَنٹ کے وکلا نے عدالت سے   ضبط   کیے گئے  لاکھوں پاونڈ  ریلیز کرنے کی استدعا کی جس پر پولیس نے موقف اختیار کیا کہ تفتیش مکمل ہونے تک ایسا ممکن نہیں۔ لندن پولیس نے مزید تفتیش کے لئے عدالت  سےوقت مانگا جس پر عدالت نے کیس اٹھائیس نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے مزید  ریکارڈ  طلب کرلیا ۔ منی  لانڈرنگ کیس میں  ایم کیو ایم کے  بانی  سمیت   محمد انور اور طارق میر   بھی زیر  تفتیش ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔