Tuesday, September 17, 2024

لندن ، ریجنٹ پارک مسجد میں نواز شریف نےعید الفطر کی نماز ادا کی

لندن ، ریجنٹ پارک مسجد میں نواز شریف نےعید الفطر کی نماز ادا کی
June 15, 2018
لندن (92 نیوز) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے لندن میں ریجنٹ پارک مسجد میں نماز عید ادا کی۔ نواز شریف کے ہمراہ ان کے بیٹے حن نواز اور حسین نوازبھی تھے۔ عید نماز کی ادائیگی کے بعد نوازشریف کلثوم نواز کی عیادت کے لئے ہسپتال چلے گئے۔