Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لندن : آصف زرداری اور الطاف حسین کی ملاقات کی متضاد اطلاعات

لندن : آصف زرداری اور الطاف حسین کی ملاقات کی متضاد اطلاعات
August 31, 2015
لاہور(92نیوز) لندن میں  آصف زرداری  اور الطاف حسین  کی ملاقات سے متعلق متضاد اطلاعات موصول ہور ہی ہیں ۔ دوسری جانب  ایم  کیو ایم اور  پیپلز پارٹی  نے ملاقات  طے  ہونے کی  تردید کر دی ہے ۔