Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لندن ، ہندوستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق دینے کیلئے ہندوؤں کا احتجاج

لندن ، ہندوستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق دینے کیلئے ہندوؤں کا احتجاج
January 21, 2018

لندن ( 92 نیوز ) لندن میں ہندو اقلیتوں نے بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کر ڈالا۔

۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بھارت میں اقلیوں کو مساوی حقوق دیئےجائیں  ۔ مظاہرین نے بھارت میں دلتوں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

مظاہرے میں سکھوں نے بھی بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔