Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لندن:سانحہ گلشن اقبال پارک میں شہید ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن

لندن:سانحہ گلشن اقبال پارک میں شہید ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن
March 31, 2016
لندن(92نیوز)سانحہ گلشن اقبال پارک  لاہور میں  بے گناہ  جاں بحق ہونے والوں  کی یاد میں پاکستانی ہائی کمیشن  لندن میں شمعیں روشن کی گئی۔ تفصیلات کےمطابق  شمعیں روشن کرنے کی اس تقریب میں لندن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ساتھ  برطانوی حکومت کے نمائندوں نے  بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنر  سید ابن عباس  نے نائنٹی ٹو نیوز  سے بات چیت کرتے ہوئے کہا  کہ قوم دہشتگردی کےخلاف متحد ہو چکی ہے  اور ان وحشی درندوں کے عزائم  کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے  ہائی کمشنر نے کہا کہ قائد اعظم کا حقیقی پاکستان بنانے کیلئے  ہم سب کو مل کر اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہو گا۔