لندن،دولت مشترکہ کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
![لندن،دولت مشترکہ کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/free-khalistan.jpg)
لندن ( 92 نیوز ) لندن میں دولت مشترکہ کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر سکھوں اور کشمیریوں نے بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر دیا۔
مظاہرین نے بھارتی حکومت اور مودی کیخلاف نعرے بازی کی ، برطانوی پارلیمنٹ کے باہر بھی پر امن مظاہرے کیا گیا ۔