Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لتھونیا:برف پرسکیٹنگ ، تالاب میں چھلانگ لگانے کے مقابلے

لتھونیا:برف پرسکیٹنگ ، تالاب میں چھلانگ لگانے کے مقابلے
February 6, 2018

لتھونیا( 92 نیوز ) یخ بستہ موسم میں کئی لوگ منہ دھونے سے بھی گریز کرتے ہیں مگرلتھونیا کےجمپ اینڈ فریز مقابلوں میں حصہ لینےوالے منچلوں نے تو حد ہی کردی۔

برفیلے موسم میں نہ صرف سکیٹنگ کی بلکہ ٹھنڈے ٹھار تالاب میں چھلانگیں بھی لگائیں۔

 جمپ اینڈ فریز مقابلوں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا اورخوب لطف اندوزہوئے۔