Tuesday, July 27, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

لبیک اللھم لبیک، 60 ہزار خوش نصیب فرزندان اسلام منی پہنچ گئے

لبیک اللھم لبیک، 60 ہزار خوش نصیب فرزندان اسلام منی پہنچ گئے
July 20, 2021

مکہ (92 نیوز) لبیک اللھم لبیک، ساٹھ ہزار خوش نصیب فرزندان اسلام منی پہنچ گئے۔

حجاج کرام نے بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں، نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی کی یاد میں قربانی کریں گے۔

قربانی کے بعد حجاج کرام سرمنڈواکراحرام اتاردیں گے، اللہ کے مہمان طواف زیارت اور سعی کریں گے۔

فرزندان اسلام نے مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے رات عبادات اور اللہ کے حضور مناجات میں گزاری۔