Saturday, July 27, 2024

لاہور، 9کلو گرام ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش، غیرملکی خاتون گرفتار

لاہور، 9کلو گرام ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش، غیرملکی خاتون گرفتار
January 10, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور سے کروڑوں روپے مالیت کی 9 گرام ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔  غیر ملکی خاتون گرفتار ۔

اسمگلر خاتون چیک جمہوریہ  کی شہری ہے ۔  ہیروئن کسٹم  چیکنگ کے دوران برآمد کی گئی۔