Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور ہال روڈ پر چھاپہ، ایک کروڑ روپے مالیت کی سمگل شدہ ایل سی ڈیز قبضہ میں لے لیں

لاہور ہال روڈ پر چھاپہ، ایک کروڑ روپے مالیت کی سمگل شدہ ایل سی ڈیز قبضہ میں لے لیں
May 4, 2015
لاہور (92نیوز) کسٹم اینٹی سمگلنگ ٹیم نے لاہور ہال روڈ الیکٹرونکس مارکیٹ میں چھاپہ مارا ہے اور سمگل شدہ ایک کروڑ روپے مالیت کی ایل سی ڈیز قبضہ میں لے لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم اینٹی سمگلنگ ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور ہال روڈ الیکٹرونکس مارکیٹ میں چھاپہ مار کر بھاری مالیت کی ایل سی ڈیز قبضہ میں لے لیں۔ سپرنٹنڈنٹ کسٹم اینٹی سمگلنگ نے اس موقع پر بتایا کہ ان سمگل شدہ ایل سی ڈیز پر ڈیوٹی ٹیکس تیس لاکھ روپے بنتا ہے، ملزمان بغیر ٹیکس ادائیگی ان کو بیچنا چاہتے تھے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔