Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور ہائیکورٹ نے عابد شیر علی کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردکردی

لاہور ہائیکورٹ نے عابد شیر علی کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردکردی
August 7, 2018
لاہور ( 92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عابد شیر علی کی این اے 108  میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی ۔ دوسری جانب ہائیکورٹ نے این اے 106 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نثار جٹ کی دوبارہ گنتی کی درخواست نمٹا دی  اور درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ این اے 106 میں نثار جٹ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے رانا ثنا اللہ سے شکست کھائی تھی جب کہ  این اے 108 میں عابد شیر علی  کو پی ٹی آئی کے امیدوار سے شکست ہوئی تھی ۔