لاہور : گورنر ہاؤس میں وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس جاری
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں گورنر ہاؤس میں وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس جاری ہے،۔
کابینہ کے اس اہم اجلاس میں چودھری نثار،خواجہ آصف،خواجہ سعدرفیق،کامران مائیکل ،وفاقی وزیرعبدالقادربلوچ،انوشے رحمان،اسحاق ڈارشریک ہیں ۔